↩️: `1ھجری سے 10ھجری تک کے واقعات اور فرضیت

 ↩️: `1ھجری سے 10ھجری تک کے واقعات اور فرضیت`:


*⭕1 ھجری :*


غزوہ ودان/غزوہ ابواء

پہلی بار اذان

خطبہ جمعہ


⭕ *2 ھجری :*


غزوہ بدر

جہاد کا حکم

ذکوۃ فرض

روزہ فرض

نماز عید کا حکم

قبلہ تبدیلی کا حکم


⭕ *3 ھجری :*


غزوہ احد

یتیم اور ورثاء کے حق کا حکم

وضو، تیمم


⭕ *4 ھجری :*


غزوہ رجیح

شراب کی ممانعت


⭕ *5 ھجری :*

غزوہ خندق/ غزوہ احزاب

زنا کی سزا کا حکم

پردے کا حکم


⭕ *6 ھجری*


: صلح حدیبیہ

بیت رضوان


⭕ *7 ھجری*


: غزوۂ موتہ (پہلی غیر عرب جنگ)

خطوط کا سلسلہ


⭕ *8 ھجری*


: غزوہ حنین

فتح مکہ

سود کی ممانعت


⭕ *9 ھجری*


: غزوہ تبوک( آخری غزوہ)

حج کا حکم


⭕ *10 ھجری :*


حجۃ الوداع

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا حج

No comments:

Powered by Blogger.